راز داری

راز داری صَدْرُ اَلْعَاقِلِ صُنْدُوقُ سِرِّهِ ( حکمت ۶) ترجمہ: عقلمند کا سینہ اُس کے بھیدوں کا مخزن ہوتا ہے۔  اس فرمان میں رازداری کو امامؑ نے انسان کے عقل مند ہونے کی نشانی قراردیا ہے۔ خود رازداری کی اہمیت بھی اس فرمان سے واضح ہوتی ہے۔ ایک اور مقام پر امامؑ ارشاد فرماتے ہیں: … راز داری پڑھنا جاری رکھیں